مری تخئیل کی چڑیا زمینِ حرف و معنی سے کچھ ایسے لف | اردو شاعری اور غزل

"مری تخئیل کی چڑیا زمینِ حرف و معنی سے کچھ ایسے لفظ چُنتی ہے جو میری ذات سے منسُوب ہوتے ہیں مرے حالات سے منسُوب ہوتے ہیں جنہیں ترتیب میں رکھ دوں تو دُنیا مجھ سے کہتی ہے تُم اچھے شعر کہتی ہو !! ❤🦋 ©نازو احمد "

مری تخئیل کی چڑیا زمینِ حرف و معنی سے کچھ ایسے لفظ چُنتی ہے جو میری ذات سے منسُوب ہوتے ہیں مرے حالات سے منسُوب ہوتے ہیں جنہیں ترتیب میں رکھ دوں تو دُنیا مجھ سے کہتی ہے تُم اچھے شعر کہتی ہو !! ❤🦋 ©نازو احمد

تم اچھے شعر کہتی ھو#💞

People who shared love close

More like this

Trending Topic