Jan G میرا ساون بھی تُم ہو، میری پیاس بھی تُم ہو ص | اردو Video

"Jan G"

Jan G

میرا ساون بھی تُم ہو، میری پیاس بھی تُم ہو
صحرا کی بانہوں میں چُھپی آس بھی تُم ہو

کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہیں راہیں
مِل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تُم ہو

لکھتا ہوں تو تُم ہی اُترتے ہو قلم سے
پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تُمہارا ، آواز بھی تُم ہو۔!!!

People who shared love close

More like this

Trending Topic