اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے میخانے کا راستہ اب

"اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے آپ کو بھی دیوانہ بنا دیں گے زرا بزمِ سُخن میں آپ بھی آئیے اس محفل میں رنجیدہ شخص بھی ہستا ہے یہاں بیانِ درد پہ آپ آنسو نہ بہائیے"

 اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے
میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے

ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے
شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے

چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ
کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے

آپ کو بھی دیوانہ بنا دیں گے
زرا بزمِ سُخن میں آپ بھی آئیے

اس محفل میں رنجیدہ شخص بھی ہستا ہے
یہاں بیانِ درد پہ آپ آنسو نہ بہائیے

اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے آپ کو بھی دیوانہ بنا دیں گے زرا بزمِ سُخن میں آپ بھی آئیے اس محفل میں رنجیدہ شخص بھی ہستا ہے یہاں بیانِ درد پہ آپ آنسو نہ بہائیے

اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے
میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے

ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے
شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے

چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ
کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے

People who shared love close

More like this

Trending Topic