جی رہے ہیں کہ اسکی عادت ہے سانس لینا تو اک ضرورت ہ | اردو Poetry Video

"جی رہے ہیں کہ اسکی عادت ہے سانس لینا تو اک ضرورت ہے عہدِ حاضر میں وہ نہیں ملتی عہدِ رفتہ کی جو شرافت ہے قیدِ ماضی میں رہنے والوں سے حال کہنا نری حماقت ہے کیا نصیحت کا فائدہ اس کو؟ جسکی فطرت میں ہی شرارت ہے ساتھ سب کے سہل نہیں چلنا اس میں درکار اک مہارت ہے بات بنتی نہیں ہے باتوں سے مانگتی خون یہ بغاوت ہے اس کا ماہر کوئی نہیں احمد زندگی مستقل ریاضت ہے ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻"

جی رہے ہیں کہ اسکی عادت ہے سانس لینا تو اک ضرورت ہے عہدِ حاضر میں وہ نہیں ملتی عہدِ رفتہ کی جو شرافت ہے قیدِ ماضی میں رہنے والوں سے حال کہنا نری حماقت ہے کیا نصیحت کا فائدہ اس کو؟ جسکی فطرت میں ہی شرارت ہے ساتھ سب کے سہل نہیں چلنا اس میں درکار اک مہارت ہے بات بنتی نہیں ہے باتوں سے مانگتی خون یہ بغاوت ہے اس کا ماہر کوئی نہیں احمد زندگی مستقل ریاضت ہے ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻

#اردو #اردو_شاعری #اردوادب #اردوشاعری #بات_یہ_ہے
#urdu #urdulines #shayri #shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic