بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر ..... | English Video

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!

ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو

People who shared love close

More like this

Trending Topic