یہ کار۔ عشق بھی ہے عجب کار ۔ناتمام سمجھیں کہ ہو رہ | English Video

یہ کار۔ عشق بھی ہے عجب کار ۔ناتمام
سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو

اک بات کی چڑھائی کہ دَم ٹوٹنے لگیں
کہنے کا شوق ہو مگر اتنا ہنر نہ ہو

یوں خط ۔ ہجر کھینچئے اپنے اور اس کے بیچ
دونوں طرف کی سانس ادھر سے ادھر نہ ہو

People who shared love close

More like this

Trending Topic