زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے! زندگی، گردش | اردو Shayari Vide

"زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے! زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے ہم نے یہ سوچ کے رکھّا ہے قدم گُلشن میں ! لالہ و گُل میں تِری ذات بھی ہوسکتی ہے ©Abdul bari "

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے! زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے ہم نے یہ سوچ کے رکھّا ہے قدم گُلشن میں ! لالہ و گُل میں تِری ذات بھی ہوسکتی ہے ©Abdul bari

#sugarcandy zindagi gardishe halat bhi ho sakti hai

People who shared love close

More like this

Trending Topic