کسی دسترس میں وہ دریا رہے گا کوئی مثل_ صحرا ترستا رہے گا رواں ہوگی دنیا مگر ایک منظر تری مسکراہٹ پہ ٹھہرا رہے گا۔ ©Syed Azar #merikHushi Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto