کسی دسترس میں وہ دریا رہے گا کوئی مثل_ صحرا ترست | اردو Poetry

"کسی دسترس میں وہ دریا رہے گا کوئی مثل_ صحرا ترستا رہے گا رواں ہوگی دنیا مگر ایک منظر تری مسکراہٹ پہ ٹھہرا رہے گا۔ ©Syed Azar"

 کسی دسترس میں وہ دریا رہے گا
کوئی  مثل_ صحرا  ترستا  رہے گا

رواں  ہوگی  دنیا  مگر  ایک  منظر
تری مسکراہٹ پہ ٹھہرا رہے گا۔

©Syed Azar

کسی دسترس میں وہ دریا رہے گا کوئی مثل_ صحرا ترستا رہے گا رواں ہوگی دنیا مگر ایک منظر تری مسکراہٹ پہ ٹھہرا رہے گا۔ ©Syed Azar

#merikHushi

People who shared love close

More like this

Trending Topic