تو مسیحا ھے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے رگِ صحرا ہو | English Poetry

تو مسیحا ھے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کردے رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے

Thursday, 29 September | 08:12 pm

Price: ₹0.00

Expired

تو مسیحا ھے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے
رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کردے

رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے

People who shared love close

More like this

Trending Topic