Black لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چل | اردو Shayari Video

"Black لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد ♡ ©Rj Ahmad "

Black لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد ♡ ©Rj Ahmad

#Thinking

People who shared love close

More like this

Trending Topic