بے تمیزی ایک بیماری ہے جو ہر ایک انسان میں حسب توف

"بے تمیزی ایک بیماری ہے جو ہر ایک انسان میں حسب توفیق پائی جاتی ہے، پر کچھ ماں باپ کی تربیت کا بھی اثر ہوتا ہے، بچہ جس ماحول میں بڑا ہوا ہو وہ ہی زبان بولتا، اسی طرح کسی کا باتمیز ہونے کا سب سے بڑا ہاتھ والدین کی تربیت کا ہوتا ہے۔۔ بابا جی فرماتے ہیں، عقاب عقابوں کے ساتھ، چڑیا چڑیوں کے ساتھ، اور کوا کوؤں کے ساتھ اڑتے ہیں، عقاب اگر کوؤں کے ساتھ اورئے گا تو با تربیت اور جاہل لگے گا، لہذا اپنی زبان میں مٹھاس پیدا کرو، اور اپنے الفاظ کا چناؤ بہتر رکھوں، الفاظ انسان کی تربیت کا پتہ دیتے ہیں، ©Rj Sahil Rajput"

 بے تمیزی ایک بیماری ہے جو ہر ایک انسان میں حسب توفیق پائی جاتی ہے،
پر کچھ ماں باپ کی تربیت کا بھی اثر ہوتا ہے، بچہ جس ماحول میں بڑا ہوا ہو وہ ہی زبان بولتا، اسی طرح کسی کا باتمیز ہونے کا سب سے بڑا ہاتھ والدین کی تربیت کا ہوتا ہے۔۔
بابا جی فرماتے ہیں، عقاب عقابوں کے ساتھ، چڑیا چڑیوں  کے ساتھ، اور کوا کوؤں کے ساتھ اڑتے ہیں، عقاب اگر کوؤں کے ساتھ اورئے گا تو با تربیت اور جاہل لگے گا، لہذا اپنی زبان میں مٹھاس پیدا کرو، اور اپنے الفاظ کا چناؤ بہتر رکھوں، الفاظ انسان کی تربیت کا پتہ دیتے ہیں،

©Rj Sahil Rajput

بے تمیزی ایک بیماری ہے جو ہر ایک انسان میں حسب توفیق پائی جاتی ہے، پر کچھ ماں باپ کی تربیت کا بھی اثر ہوتا ہے، بچہ جس ماحول میں بڑا ہوا ہو وہ ہی زبان بولتا، اسی طرح کسی کا باتمیز ہونے کا سب سے بڑا ہاتھ والدین کی تربیت کا ہوتا ہے۔۔ بابا جی فرماتے ہیں، عقاب عقابوں کے ساتھ، چڑیا چڑیوں کے ساتھ، اور کوا کوؤں کے ساتھ اڑتے ہیں، عقاب اگر کوؤں کے ساتھ اورئے گا تو با تربیت اور جاہل لگے گا، لہذا اپنی زبان میں مٹھاس پیدا کرو، اور اپنے الفاظ کا چناؤ بہتر رکھوں، الفاظ انسان کی تربیت کا پتہ دیتے ہیں، ©Rj Sahil Rajput

b

#coldnights

People who shared love close

More like this

Trending Topic