اُٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں فقط کمروں میں | اردو Video

اُٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں
فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
برہنہ ہیں سرِ بازار تو کیا
بھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم

جون ایلیاء

People who shared love close

More like this

Trending Topic