اچھی باتیں لکھنے والے بھی کہیں نہ کہیں تو غلطی کر | اردو Quotes Video

"اچھی باتیں لکھنے والے بھی کہیں نہ کہیں تو غلطی کر بیٹھتے ہوں گے۔ اصلاحی اسٹیٹس یا پوسٹس کرنے والے کبھی تو چوکے ہونگے۔ زندگی کا مثبت رخ دکھانے والوں کو کبھی خود بھی نیگیٹوٹی ہٹ کرتی ہو گی۔ ہمہ وقت خوش باش دکھنے والوں کی زندگی جنت تو نہیں ہو گی۔ ہنستے رہنے والے کبھی تو رو پڑتے ہونگے۔ مضبوط دکھائی دینے والے کہیں تو کمزور پڑتے ہونگے۔۔۔ ہم بھی باقی سب جیسے ہی ہیں، بس روشنی کچھ اس زاویے سے ڈالتے ہیں کہ محسوس ہوتا ہے بہت اچھے ہیں ©Rj Ahmad "

اچھی باتیں لکھنے والے بھی کہیں نہ کہیں تو غلطی کر بیٹھتے ہوں گے۔ اصلاحی اسٹیٹس یا پوسٹس کرنے والے کبھی تو چوکے ہونگے۔ زندگی کا مثبت رخ دکھانے والوں کو کبھی خود بھی نیگیٹوٹی ہٹ کرتی ہو گی۔ ہمہ وقت خوش باش دکھنے والوں کی زندگی جنت تو نہیں ہو گی۔ ہنستے رہنے والے کبھی تو رو پڑتے ہونگے۔ مضبوط دکھائی دینے والے کہیں تو کمزور پڑتے ہونگے۔۔۔ ہم بھی باقی سب جیسے ہی ہیں، بس روشنی کچھ اس زاویے سے ڈالتے ہیں کہ محسوس ہوتا ہے بہت اچھے ہیں ©Rj Ahmad

#Achi post

People who shared love close

More like this

Trending Topic