میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا | اردو Quotes

"میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو اور نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔ یہ زندگی ہے ،،،، یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔ زندگی نے یہ سیکھ دی ہے کہ کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔! ©beenish bee"

 میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو 
اور
نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔
یہ زندگی ہے ،،،، 
یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔
زندگی نے یہ سیکھ دی ہے 
کہ
کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔!

©beenish bee

میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو اور نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔ یہ زندگی ہے ،،،، یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔ زندگی نے یہ سیکھ دی ہے کہ کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔! ©beenish bee

#Thoughts

People who shared love close

More like this

Trending Topic