موت کی تمنا تو لیے پھرتے ہو اپنے دل میں تم ـــــــ | اردو Video

موت کی تمنا تو لیے پھرتے ہو
اپنے دل میں تم ـــــــ عالی جاہ
معلوم تو تجھ کو بھی ہے
کہ تیرئے ہاتھوں کی لکیروں میں
مسلسل…… سزائے حیات لکھ دِی گئی ہے!

#AaliJah #aalijahpoety #urdupoetry #usaykehna

People who shared love close

More like this

Trending Topic