متاعِ حسنِ جاناں کا گلہ کیا؟ غریبِ راہِ الفت مر گی | اردو Video

"متاعِ حسنِ جاناں کا گلہ کیا؟ غریبِ راہِ الفت مر گیا کیا؟ اے آہِ سرد کُھل کے فیصلہ کر رسا کہتے ہیں کس کو نارسا کیا؟ دلِ ناکام نے ثابت کیا ہے کسی کو اور کسی کا آسرا کیا؟ وہ اکثر آئینے سے پوچھ لے گا حسیں دیکھا ہے ایسا خودنما کیا؟ ہنسی میں گفتگو یوں ٹال دی کہ سنی فریاد اور سن کے کہا "کیا؟" تمہی میں گر نہیں خوئے وفا تو مرے دل کو بھروسہ غیر کا کیا؟ سرِ مژگاں جو آنسو آ چکے تھے بہا ڈالے کہ ان کو روکنا کیا؟ (غلام مرتضیٰ) Adab Urdu"

متاعِ حسنِ جاناں کا گلہ کیا؟ غریبِ راہِ الفت مر گیا کیا؟ اے آہِ سرد کُھل کے فیصلہ کر رسا کہتے ہیں کس کو نارسا کیا؟ دلِ ناکام نے ثابت کیا ہے کسی کو اور کسی کا آسرا کیا؟ وہ اکثر آئینے سے پوچھ لے گا حسیں دیکھا ہے ایسا خودنما کیا؟ ہنسی میں گفتگو یوں ٹال دی کہ سنی فریاد اور سن کے کہا "کیا؟" تمہی میں گر نہیں خوئے وفا تو مرے دل کو بھروسہ غیر کا کیا؟ سرِ مژگاں جو آنسو آ چکے تھے بہا ڈالے کہ ان کو روکنا کیا؟ (غلام مرتضیٰ) Adab Urdu

#مرزاغالب #mirzagalib #urdupoetry #urduzuban
#sitarmusic

People who shared love close

More like this

Trending Topic