کوئی آنکھیں لگا کے آجاتا کوئی سوچیں لگا کے آجاتا

"کوئی آنکھیں لگا کے آجاتا کوئی سوچیں لگا کے آجاتا تیری بولی لگی ہوئی ہوتی میں تو سانسیں لگا کے آجاتا یازر"

 کوئی آنکھیں لگا کے آجاتا
کوئی سوچیں لگا کے آجاتا

تیری بولی لگی ہوئی ہوتی
 میں تو سانسیں لگا کے آجاتا      یازر

کوئی آنکھیں لگا کے آجاتا کوئی سوچیں لگا کے آجاتا تیری بولی لگی ہوئی ہوتی میں تو سانسیں لگا کے آجاتا یازر

#shayari #tariqaminyazir

People who shared love close

More like this

Trending Topic