سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ مری آ | اردو Poetry Video

"سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں ©Dr.Majid Ali Majid Official "

سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں ©Dr.Majid Ali Majid Official

#mothers_day @rasmi Reeda @sana naaz @Sethi Ji Nîkîtã Guptā

People who shared love close

More like this

Trending Topic