ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگ جانے والے | English Video

ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگ
جانے والے کب آتے ہیں کیوں کرتے ہیں وعدے لوگ

پیار کی راہ پہ انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں
نا سمجھی میں مر جاتے ہیں ہم سے سیدھے سادے لوگ

People who shared love close

More like this

Trending Topic