چل کر زمانے میں تنہا سکون مجھ کو آیا ہے یوں بھی زم | English Shayari V

چل کر زمانے میں تنہا سکون مجھ کو آیا ہے
یوں بھی زمانے نے بار بار مجھ کو آزمایا ہے

تمہیں میری خبر تک نہیں پھر بھی اے دوست
سب نے اکثر تیرے ہی نام سے مجھ کو ستایا ہے

شیراز علی
#Urdughazal #urduadab #urdu_poetry #ghazal #SheerazPoetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic