کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃 تجھے پاس پا کہ رو پڑو | اردو Poetry

"کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃 تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹 مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃 تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹 کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃 کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹 کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃 کبھی تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹 🌸🥀🌸ہادی❤️🙂✍️ #enjoy #Pakistan #poetry ©Hadi Abbas Shaikh Official"

 کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃
تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹

مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹

کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃
کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹

کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃
کبھی تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹           🌸🥀🌸ہادی❤️🙂✍️
#enjoy #Pakistan #poetry

©Hadi Abbas Shaikh Official

کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃 تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹 مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃 تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹 کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃 کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹 کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃 کبھی تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹 🌸🥀🌸ہادی❤️🙂✍️ #enjoy #Pakistan #poetry ©Hadi Abbas Shaikh Official

کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃
تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹

مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹

کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃
کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں🥀🌹

People who shared love close

More like this

Trending Topic