میری عقل و عشق کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں #جون_ایلیا 🔥 #hearts #Poetry Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto