میری عقل و عشق کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنون ک | اردو Poetry

"میری عقل و عشق کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں #جون_ایلیا 🔥"

 میری عقل و عشق کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں 
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں
#جون_ایلیا 🔥

میری عقل و عشق کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں #جون_ایلیا 🔥

#hearts

People who shared love close

More like this

Trending Topic