Trust me سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا اٹھتی رہی

"Trust me سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا اٹھتی رہیں سدا اوہ مگر بولتا رہا ۔۔ اس نے کہا میں سچ کہوں گا خوف کے بغیر بولا تو سچ ہی بارے دیگر بولتا رہا۔۔ سب اس کے سامنے اسی کے رعب میں رہے جو لا الہ کے زیراثر بولتا رہا ۔۔۔۔ کشمیر گونجتا رہے گا ہر ایوان میں یہ باکمال شخص اگر بولتا رہا ۔۔"

 Trust me سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا 
اٹھتی رہیں سدا اوہ مگر بولتا رہا ۔۔
اس نے کہا میں سچ کہوں گا خوف کے بغیر 
بولا تو سچ ہی بارے دیگر بولتا رہا۔۔ 
سب اس کے سامنے اسی کے رعب میں رہے 
جو لا الہ کے زیراثر بولتا رہا ۔۔۔۔
کشمیر گونجتا رہے گا ہر ایوان میں 
یہ باکمال شخص اگر بولتا رہا ۔۔

Trust me سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا اٹھتی رہیں سدا اوہ مگر بولتا رہا ۔۔ اس نے کہا میں سچ کہوں گا خوف کے بغیر بولا تو سچ ہی بارے دیگر بولتا رہا۔۔ سب اس کے سامنے اسی کے رعب میں رہے جو لا الہ کے زیراثر بولتا رہا ۔۔۔۔ کشمیر گونجتا رہے گا ہر ایوان میں یہ باکمال شخص اگر بولتا رہا ۔۔

عمران خان

People who shared love close

More like this

Trending Topic