=========== گھونسلا =========== ۔ چڑیا اوُ چڑیا ک | اردو زندگی کے قصے

=========== گھونسلا ===========
۔
چڑیا اوُ چڑیا
کبھی اپنا گھونسلا نہ چھوڑیو
گھونسلا ہی سب سے محفوظ جگہ ہے تیری
جہاں آزاد ہے تیری چہکار
جہاں تیرے بدن سے اٹھتی مہک پہ
کوئی پہرا نہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic