وہم وہ بستی جس پر مہیب سائے ایسے جمے کہ پتھر بن گ | English Video

"وہم"

وہم

وہ بستی جس پر مہیب سائے
ایسے جمے کہ پتھر بن گئے
جن راہوں پر صدیوں کسی کا گزر نہ ہوا
راستے گویا ان سنا نوحا کرتے کرتے سو گئے
ایسی بستی جسے خورشید
اپنی طاق نسیاں پہ رکھ کے بھول گیا
ایسی بستی
جس سے چاند نے منہ پھیرا

People who shared love close

More like this

Trending Topic