سچ بات کہوں! تم سے ملاقات نہ ہوگی آ کرلیں ذرا بات

"سچ بات کہوں! تم سے ملاقات نہ ہوگی آ کرلیں ذرا بات کہ پھر بات نہ ہوگی بادل کا یہ اندازِ تغافل تو ذرا دیکھ لگتا ہے مجھے آج بھی برسات نہ ہوگی حاتؔم اسفرازی"

 سچ بات کہوں! تم سے ملاقات نہ ہوگی
آ کرلیں ذرا بات کہ پھر بات نہ ہوگی

بادل کا یہ اندازِ تغافل تو ذرا دیکھ
لگتا ہے مجھے آج بھی برسات نہ ہوگی
حاتؔم اسفرازی

سچ بات کہوں! تم سے ملاقات نہ ہوگی آ کرلیں ذرا بات کہ پھر بات نہ ہوگی بادل کا یہ اندازِ تغافل تو ذرا دیکھ لگتا ہے مجھے آج بھی برسات نہ ہوگی حاتؔم اسفرازی

#nojotourdu

People who shared love close

More like this

Trending Topic