کچھـ درد بڑے مٌبارک ہوتـــے ہیں لگ جائیں تو آپکو پ

"کچھـ درد بڑے مٌبارک ہوتـــے ہیں لگ جائیں تو آپکو پہلے ســے مختلف اِنسان بنا دیتے ہیں کچھــ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا اٌسکے دربار میں سـر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ایسـے درد ، ہر ٹھوکر ، ہر روگ ہر خلِش ، ہر بےبسی ، ہر بےتوجہی کو سلام جِس نے آپ کو پہلــے سے بہتر اِنسان بنایا ہو اٌور 'صاحب کن فیکون' سے جا مِلؤایا ھـو..! #randomthougts ©Neelum Siddiqui"

 کچھـ درد بڑے مٌبارک ہوتـــے ہیں
لگ جائیں تو آپکو پہلے ســے مختلف اِنسان بنا دیتے ہیں
کچھــ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں 
سیدھا اٌسکے دربار میں سـر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں
ایسـے درد ، ہر ٹھوکر ، ہر روگ 
ہر خلِش ، ہر بےبسی ، ہر بےتوجہی کو سلام
جِس نے آپ کو پہلــے سے بہتر اِنسان بنایا ہو 
اٌور 'صاحب کن فیکون' سے جا مِلؤایا 
ھـو..!

#randomthougts

©Neelum Siddiqui

کچھـ درد بڑے مٌبارک ہوتـــے ہیں لگ جائیں تو آپکو پہلے ســے مختلف اِنسان بنا دیتے ہیں کچھــ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا اٌسکے دربار میں سـر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ایسـے درد ، ہر ٹھوکر ، ہر روگ ہر خلِش ، ہر بےبسی ، ہر بےتوجہی کو سلام جِس نے آپ کو پہلــے سے بہتر اِنسان بنایا ہو اٌور 'صاحب کن فیکون' سے جا مِلؤایا ھـو..! #randomthougts ©Neelum Siddiqui

#RAMADAAN

People who shared love close

More like this

Trending Topic