مجھے اداس کر گئے ہو ، ، خوش رہو مرے مزاج پر گئے | اردو Video

مجھے اداس کر گئے ہو ، ، خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو ، ، خوش رہو

مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ، ، خوش رہو

خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر
بہت نکھر سنور گئے ہو ، ، خوش رہو

People who shared love close

More like this

Trending Topic