آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری ز | اردو Video

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک

دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ

دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک

People who shared love close

More like this

Trending Topic