میرے حساب سے شاعر ہر وقت شاعری نہیں کر سکتا جبکہ | اردو Shayari

"میرے حساب سے شاعر ہر وقت شاعری نہیں کر سکتا جبکہ یہ کہنا بھی میرے تئیں درست ہے کہ شاعر کسی بھی وقت شاعری کر سکتا ہے جس جذباتی واردات، قلبی صورتحال اور فکری معروضات کے زیر اہتمام شاعری ہوتی ہے اُن میں سے کوئی ایک سے بھی یارا نہ ہو تو شاعری میں کہیں کچھ بال آ جاتا ہے یا پھر تصنع دَر آتی ہے ©فاروق بلوچ"

 میرے حساب سے شاعر ہر وقت شاعری نہیں کر سکتا
 جبکہ یہ کہنا بھی میرے تئیں درست ہے کہ شاعر کسی بھی وقت شاعری کر سکتا ہے
 جس جذباتی واردات، قلبی صورتحال اور فکری معروضات کے زیر اہتمام شاعری ہوتی ہے 
اُن میں سے کوئی ایک سے بھی یارا نہ ہو تو
 شاعری میں کہیں کچھ بال آ جاتا ہے
 یا پھر تصنع دَر آتی ہے

©فاروق بلوچ

میرے حساب سے شاعر ہر وقت شاعری نہیں کر سکتا جبکہ یہ کہنا بھی میرے تئیں درست ہے کہ شاعر کسی بھی وقت شاعری کر سکتا ہے جس جذباتی واردات، قلبی صورتحال اور فکری معروضات کے زیر اہتمام شاعری ہوتی ہے اُن میں سے کوئی ایک سے بھی یارا نہ ہو تو شاعری میں کہیں کچھ بال آ جاتا ہے یا پھر تصنع دَر آتی ہے ©فاروق بلوچ

#SunSet

People who shared love close

More like this

Trending Topic