بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی شکایات کا | اردو Quotes

"بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی شکایات کا منبع تکلیفوں کی صورت میں ہوتا ہے چاہے وہ علانیہ ہوں یا مخفی اگر آپ ان شکایات کو پی رہے ہیں تو دل آپ کا سلگتا رہے گا، وقت کےانتظار میں رہے گا اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ کا دل مضبوط ہو کر ہر شکایت برداشت کرےگا۔۔۔ اعزاز قریشی ©Aizaz Qureshi"

 بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی
شکایات کا منبع تکلیفوں کی صورت میں ہوتا ہے
چاہے وہ علانیہ ہوں یا مخفی
اگر آپ ان شکایات کو پی رہے ہیں تو دل آپ کا سلگتا رہے گا، وقت کےانتظار میں رہے گا اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ کا دل مضبوط ہو کر ہر شکایت برداشت کرےگا۔۔۔
اعزاز قریشی

©Aizaz Qureshi

بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی شکایات کا منبع تکلیفوں کی صورت میں ہوتا ہے چاہے وہ علانیہ ہوں یا مخفی اگر آپ ان شکایات کو پی رہے ہیں تو دل آپ کا سلگتا رہے گا، وقت کےانتظار میں رہے گا اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ کا دل مضبوط ہو کر ہر شکایت برداشت کرےگا۔۔۔ اعزاز قریشی ©Aizaz Qureshi

#ujala

People who shared love close

More like this

Trending Topic