اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے سچے خوابوں | اردو شاعری اور غز

"اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے سچے خوابوں کی طرح ہم بھی ہوا کرتے تھے اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے اے محبت کو بڑا کام سمجھنے والو یہ بڑا کام کبھی ہم بھی کیا کرتے تھے #kaShi😴"

 اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے
سچے خوابوں کی طرح ہم بھی ہوا کرتے تھے
اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار
ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے
اے محبت کو بڑا کام سمجھنے والو
یہ بڑا کام کبھی ہم بھی کیا کرتے تھے
#kaShi😴

اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے سچے خوابوں کی طرح ہم بھی ہوا کرتے تھے اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے اے محبت کو بڑا کام سمجھنے والو یہ بڑا کام کبھی ہم بھی کیا کرتے تھے #kaShi😴

😥

People who shared love close

More like this

Trending Topic