بہت مُدت بعد خیال آیا انکو جو | English Shayari

"بہت مُدت بعد خیال آیا انکو جو بھولا تھا وہ سوال آیا انکو۔ تیری فرقت میں کونسا گلا بیان کروں جو میرے حق میں تھا وہ کمال آیا انکو۔ تمہیں رکھلوں یا جُدا کروں قربتِ جگر سے میرے الفاظ ڈوب گئیے وہ جمال آیا انکو۔ مجھے چُپ لگی ، یہ سُنے کوئی ہے کیا کبھی کیوں چھوڈا تھا وہ ملال آیا انکو۔ بات کرنا نہیں آتا یا اُداسی ہے لہجے میں گفتگو میں نرم گی وہ وصال آیا انکو۔ میری بدنصیبی، تیرا محبت تکتا ہے مجھمے کیا یہ بد دُعا ہے وہ خیال آیا انکو ۔ زہین میں، جگر میں اور کہاں کہاں میں اب لبوں پے بھی نہیں وہ جلال آیا انکو۔ فرصت ہی کہا ں، تجھے دیکھے شٓاہد جو میرا جواب تھا وہ سوال آیا انکو۔ شاہد ہارون۔ ©Shahid Haroon"

 بہت      مُدت    بعد   خیال     آیا       انکو 
جو       بھولا      تھا    وہ   سوال آیا       انکو۔ 
                                                                                                                                  تیری           فرقت  میں کونسا گلا  بیان  کروں
                                                                                                                                             جو میرے حق میں تھا  وہ    کمال آیا    انکو۔ 
تمہیں رکھلوں یا جُدا کروں قربتِ جگر سے
میرے الفاظ ڈوب گئیے وہ جمال آیا انکو۔ 
                                                                                                                                                               مجھے  چُپ لگی ، یہ سُنے  کوئی  ہے کیا
                                                                                                                                                                 کبھی کیوں چھوڈا  تھا وہ  ملال آیا انکو۔ 
بات کرنا نہیں آتا یا  اُداسی ہے لہجے میں
    گفتگو     میں   نرم     گی    وہ       وصال آیا      انکو۔
                                                                                                                                                                         میری بدنصیبی، تیرا محبت تکتا ہے مجھمے
                                                                                                                                                                                             کیا  یہ        بد    دُعا     ہے     وہ   خیال   آیا     انکو   ۔ 
زہین    میں، جگر   میں  اور    کہاں  کہاں    میں
اب لبوں پے بھی نہیں وہ جلال آیا انکو۔ 
                                                                                                                                                                                                فرصت   ہی   کہا ں،   تجھے    دیکھے   شٓاہد
                                                                                                                                                                                                جو  میرا    جواب  تھا   وہ سوال آیا  انکو۔ 
                                                                                                                                                                                                                     شاہد  ہارون۔

©Shahid Haroon

بہت مُدت بعد خیال آیا انکو جو بھولا تھا وہ سوال آیا انکو۔ تیری فرقت میں کونسا گلا بیان کروں جو میرے حق میں تھا وہ کمال آیا انکو۔ تمہیں رکھلوں یا جُدا کروں قربتِ جگر سے میرے الفاظ ڈوب گئیے وہ جمال آیا انکو۔ مجھے چُپ لگی ، یہ سُنے کوئی ہے کیا کبھی کیوں چھوڈا تھا وہ ملال آیا انکو۔ بات کرنا نہیں آتا یا اُداسی ہے لہجے میں گفتگو میں نرم گی وہ وصال آیا انکو۔ میری بدنصیبی، تیرا محبت تکتا ہے مجھمے کیا یہ بد دُعا ہے وہ خیال آیا انکو ۔ زہین میں، جگر میں اور کہاں کہاں میں اب لبوں پے بھی نہیں وہ جلال آیا انکو۔ فرصت ہی کہا ں، تجھے دیکھے شٓاہد جو میرا جواب تھا وہ سوال آیا انکو۔ شاہد ہارون۔ ©Shahid Haroon

my new ghazal....

#horror

People who shared love close

More like this

Trending Topic