welcome too all farinds,میری زندگی خود ایک کہانی ہ | اردو Video

"welcome too all farinds,میری زندگی خود ایک کہانی ہے،میں جب چھوٹا تھا تو ابو سے کہا کہ جھونپڑی پر کالا کالا کیابیٹھا ہے ،تو ابو نے کہا کہ بیٹا یہ کوا ہے پھر میں نے دوبارہ پوچھا تو ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا،کالاکالا کیا ،ہے ،ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،جب ابو بوڑھے ہوگئے ،توایک دن ابونے پوچھا کہ بیٹا کالا کالا کیا ہے ،میں نے جواب دیا ابو یہ کالا کوا ہے،پھر پوچھا ،پھر میں نے جواب دیا کہ کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا میں نے جھڑ ک کر کہا ،بڈھے دیکھتا نہیں ہے یہ کالا کوا ہےکاجواب پیار سے دیتا تھا اور توآج جھڑ ک رہا ہے ،،نصیحت،،،والد کی خدمت،تب ابو نے کہا کہ جب تم چھو ٹے تھے میں تیری ہر بات میں دین دنیا کا فائدہ ہے۔۔۔ ©Faizul Haque "

welcome too all farinds,میری زندگی خود ایک کہانی ہے،میں جب چھوٹا تھا تو ابو سے کہا کہ جھونپڑی پر کالا کالا کیابیٹھا ہے ،تو ابو نے کہا کہ بیٹا یہ کوا ہے پھر میں نے دوبارہ پوچھا تو ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا،کالاکالا کیا ،ہے ،ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،جب ابو بوڑھے ہوگئے ،توایک دن ابونے پوچھا کہ بیٹا کالا کالا کیا ہے ،میں نے جواب دیا ابو یہ کالا کوا ہے،پھر پوچھا ،پھر میں نے جواب دیا کہ کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا میں نے جھڑ ک کر کہا ،بڈھے دیکھتا نہیں ہے یہ کالا کوا ہےکاجواب پیار سے دیتا تھا اور توآج جھڑ ک رہا ہے ،،نصیحت،،،والد کی خدمت،تب ابو نے کہا کہ جب تم چھو ٹے تھے میں تیری ہر بات میں دین دنیا کا فائدہ ہے۔۔۔ ©Faizul Haque

#وقت

People who shared love close

More like this

Trending Topic