یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت | اردو Shayari Video

"یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے ©Pomy New "

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے ©Pomy New

#Jazzy

People who shared love close

More like this

Trending Topic