اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر ہاں زرا سا مرے دھیان می | اردو Shayari

"اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر ہاں زرا سا مرے دھیان میں ہے آپکا آخری خدا حافظ نقش اب بھی ہمارے کان میں ہے مرزا منیب بیگ"

 اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر
ہاں زرا سا مرے دھیان میں ہے


آپکا آخری خدا حافظ
نقش اب بھی ہمارے کان میں ہے

مرزا منیب بیگ

اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر ہاں زرا سا مرے دھیان میں ہے آپکا آخری خدا حافظ نقش اب بھی ہمارے کان میں ہے مرزا منیب بیگ

#twolinepoetry
#Trending
#India#Pakistan

People who shared love close

More like this

Trending Topic