آج ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہونٹوں پہ تبسم تھا ۔با

"آج ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہونٹوں پہ تبسم تھا ۔بار بار ہونٹ مسکرا رہے تھے۔ آخر کار اس دوست نے گہرے الفاظ مجھ سے گوش گزار کیۓ۔ کہ ویسے تو آپ بہت مسکراتے رہتے ہیں۔لیکن فیس بک پر آپ کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا۔ الفاظ تو حقیقت تھے۔مگر میرے پردہ نشیں ان باتوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ افسوس خاموشیاں گہرائی رکھتی ہیں۔ خاموش پیغام محمد علی حیدر 23/06/2020"

 آج ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔
ہونٹوں پہ تبسم تھا ۔بار بار ہونٹ مسکرا رہے تھے۔
آخر کار اس دوست نے گہرے الفاظ مجھ سے گوش گزار کیۓ۔
کہ ویسے تو آپ بہت مسکراتے رہتے ہیں۔لیکن
 فیس بک پر آپ کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا۔
الفاظ تو حقیقت تھے۔مگر میرے پردہ نشیں 
ان باتوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
افسوس خاموشیاں گہرائی رکھتی ہیں۔
خاموش پیغام
محمد علی حیدر
23/06/2020

آج ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہونٹوں پہ تبسم تھا ۔بار بار ہونٹ مسکرا رہے تھے۔ آخر کار اس دوست نے گہرے الفاظ مجھ سے گوش گزار کیۓ۔ کہ ویسے تو آپ بہت مسکراتے رہتے ہیں۔لیکن فیس بک پر آپ کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا۔ الفاظ تو حقیقت تھے۔مگر میرے پردہ نشیں ان باتوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ افسوس خاموشیاں گہرائی رکھتی ہیں۔ خاموش پیغام محمد علی حیدر 23/06/2020

#Isolated

People who shared love close

More like this

Trending Topic