ن آنکھوں کا قصور تھا یہ دل تو بس مجبور تھا اک نشّ | English Video

ن آنکھوں کا قصور تھا
یہ دل تو بس مجبور تھا
اک نشّہ تھا جیسے
روک لیتی خود کو کیسے
دیکھا اس نے جب میری اور
سب کچھ تھم گیا تھا جیسے
کچھ تو خاص تھی اس کی آنکھیں
دیکھو تو کھلی کتاب

People who shared love close

More like this

Trending Topic