سوختہ دل پریشان نہ ہو رات کی سیاہی کچھ پل کے لئیے | اردو شاعری۔ Video

"سوختہ دل پریشان نہ ہو رات کی سیاہی کچھ پل کے لئیے ہے تیرا اضطراب مجھے بیچین کرتا ہے لزت گریہ سے دور رہ اے میرے دل ان مصائب کو بھول جا جو تجھے غمگین کرتے ہیں زندگی فانی ہے اور محبت دائمی کیوں تو غمزدہ ہے جو شروع ہوتا ہے اسے ختم بھی تو ہونا ہی ہے اے میرے ملول و افسرہ دل نہ تیرا کوئی غم گسار ہے نا کوئی طعبیب۔ یہی اکیلا پن جو باعثِ سکوں بھی ہے اور باعثِ تکلیف بھی رات ڈھل جائے گی اے دلِ مُسترد بس دھڑک"

سوختہ دل پریشان نہ ہو رات کی سیاہی کچھ پل کے لئیے ہے تیرا اضطراب مجھے بیچین کرتا ہے لزت گریہ سے دور رہ اے میرے دل ان مصائب کو بھول جا جو تجھے غمگین کرتے ہیں زندگی فانی ہے اور محبت دائمی کیوں تو غمزدہ ہے جو شروع ہوتا ہے اسے ختم بھی تو ہونا ہی ہے اے میرے ملول و افسرہ دل نہ تیرا کوئی غم گسار ہے نا کوئی طعبیب۔ یہی اکیلا پن جو باعثِ سکوں بھی ہے اور باعثِ تکلیف بھی رات ڈھل جائے گی اے دلِ مُسترد بس دھڑک

#Trading #urdu #ghazal #Poet
#pyaarimaa

People who shared love close

More like this

Trending Topic