میری حیاتِ ناہموار میں بھی ایسے ہی دن گزرے ہیں کہ قلم کے پاس لکھنے کا مواد بیشک موجود تھا مگر قلبی سہارے نے جواب دے دیا قلم بھی تصنع سے الرجک ہے لہذا کئی آیامِ بےرومانس یونہی گزرے کہ کوئی شعر ہو ہی نہ سکا ©فاروق بلوچ #SunSet Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto