میری حیاتِ ناہموار میں بھی ایسے ہی دن گزرے ہیں کہ | اردو Shayari

"میری حیاتِ ناہموار میں بھی ایسے ہی دن گزرے ہیں کہ قلم کے پاس لکھنے کا مواد بیشک موجود تھا مگر قلبی سہارے نے جواب دے دیا قلم بھی تصنع سے الرجک ہے لہذا کئی آیامِ بےرومانس یونہی گزرے کہ کوئی شعر ہو ہی نہ سکا ©فاروق بلوچ"

 میری حیاتِ ناہموار میں بھی
 ایسے ہی دن گزرے ہیں کہ قلم کے پاس لکھنے کا مواد 
بیشک موجود تھا مگر قلبی سہارے نے جواب دے دیا
 قلم بھی تصنع سے الرجک ہے
 لہذا کئی آیامِ بےرومانس یونہی گزرے کہ
 کوئی شعر ہو ہی نہ سکا

©فاروق بلوچ

میری حیاتِ ناہموار میں بھی ایسے ہی دن گزرے ہیں کہ قلم کے پاس لکھنے کا مواد بیشک موجود تھا مگر قلبی سہارے نے جواب دے دیا قلم بھی تصنع سے الرجک ہے لہذا کئی آیامِ بےرومانس یونہی گزرے کہ کوئی شعر ہو ہی نہ سکا ©فاروق بلوچ

#SunSet

People who shared love close

More like this

Trending Topic