بےکلی سی بےکلی ہے حالانکہ تیری گلی ہے پھر یاد آئے | اردو Video

"بےکلی سی بےکلی ہے حالانکہ تیری گلی ہے پھر یاد آئے ہو تم پھر سے ہوا چلی ہے نفرت تارکول ہوتی ہے محبت مصری کی ڈلی ہے زندگی بھی آج ہم سے کسی بہانے سے ملی ہے ملے تو پوچھنا اس سے شب حیات کیسے کٹی ہے "

بےکلی سی بےکلی ہے حالانکہ تیری گلی ہے پھر یاد آئے ہو تم پھر سے ہوا چلی ہے نفرت تارکول ہوتی ہے محبت مصری کی ڈلی ہے زندگی بھی آج ہم سے کسی بہانے سے ملی ہے ملے تو پوچھنا اس سے شب حیات کیسے کٹی ہے

#شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic