میں اس شہر کا آخری فرد نہیں کیوں سنبھال رکھا ہے م | اردو شاعری اور غزل

میں اس شہر کا آخری فرد نہیں
کیوں سنبھال رکھا ہے مجھے
میں انمول درد نہیں
نہ میں وہ خوشی ہوں
جو مرادؤں سے ملے
نا وہ کامیابی ہوں
جو ارادؤں سے ملے
نہ ہوا ہوں کسی بند کمرے کی

People who shared love close

More like this

Trending Topic