میں اسکو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں

"میں اسکو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں جو اس کے قابل ہو ایسا کیا لکھوں وہ پرایا تھا مگر اپنا لگا اس کے جانے پہ ایسا کیا لکھوں وہ عظیم و شفیق و محترم اُس کی عظمت پہ ایسا کیا لکھوں حرف مہمل ہیں لفظ ہارے ہیں میں اس کو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں ~رائے احمد❤"

 میں اسکو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں                                                    
جو اس کے قابل ہو ایسا کیا لکھوں                                                                      
وہ  پرایا  تھا مگر  اپنا  لگا                                                                                                              
اس کے جانے پہ ایسا کیا لکھوں                                                                
وہ عظیم و شفیق و محترم                                                                                    
اُس کی عظمت پہ ایسا کیا لکھوں                                                                            
حرف مہمل ہیں لفظ ہارے ہیں                                                                      
میں اس کو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں                                                           ~رائے احمد❤

میں اسکو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں جو اس کے قابل ہو ایسا کیا لکھوں وہ پرایا تھا مگر اپنا لگا اس کے جانے پہ ایسا کیا لکھوں وہ عظیم و شفیق و محترم اُس کی عظمت پہ ایسا کیا لکھوں حرف مہمل ہیں لفظ ہارے ہیں میں اس کو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں ~رائے احمد❤

People who shared love close

More like this

Trending Topic