کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی پھر ہم نے کسی ب | اردو Shayari

"کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی پھر ہم نے کسی بھی خط کا بھروسہ نہیں کیا ©Altamas bin rafiq"

 کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی
پھر ہم نے کسی بھی خط کا بھروسہ نہیں کیا

©Altamas bin rafiq

کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی پھر ہم نے کسی بھی خط کا بھروسہ نہیں کیا ©Altamas bin rafiq

#Nojoto #viral

#FindingOneself

People who shared love close

More like this

Trending Topic