کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش

"کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_ محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔ اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟ تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے جو  مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں،  محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_ انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_ ©Anum Butt"

 کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو
 میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_
 محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔
 اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟
 تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے 
جو  مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں،  محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_
 انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے
آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_

©Anum Butt

کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_ محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔ اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟ تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے جو  مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں،  محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_ انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_ ©Anum Butt

#Loneliness Faraz Khan Faraz Khan Shahab Fatima Ali

People who shared love close

More like this

Trending Topic