میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے اک درد چھپانا | اردو शायरी

"میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے اک درد چھپانا ہے جو اس دل میں بسا ہے دیکھا جو کبھی کھاتے ہوئے شیخ کو انگور سوچا کہ ترے پینے کا انداز جدا ہے ©Nafees Sitapuri"

 میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے
اک درد چھپانا ہے جو اس دل میں بسا ہے
دیکھا جو کبھی کھاتے ہوئے شیخ کو انگور
سوچا کہ ترے پینے کا انداز جدا ہے

©Nafees Sitapuri

میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے اک درد چھپانا ہے جو اس دل میں بسا ہے دیکھا جو کبھی کھاتے ہوئے شیخ کو انگور سوچا کہ ترے پینے کا انداز جدا ہے ©Nafees Sitapuri

#Childhood

People who shared love close

More like this

Trending Topic