جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں منزل کی جانب رستہ

"جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں دانش فراق"

 جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں
منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں 
پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن 
پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں

دانش فراق

جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں دانش فراق

People who shared love close

More like this

Trending Topic